spiner rishta
you have new message
reallrishta-logo

Reall Rishta



Post Your Beutifull Event Story Here And Get Free Membership To Reallrishta   

Real Beutifull Relationship Stories



2019-09-03 08:12:04

Assalamu Alaikum friends kis website pay Rishta Talash karna Kafi Mushkil ho raha hai aajkal Puri Duniya Mein Asan Rishta Talash karna bahut hi accha Tarika hai main aapko Ek story Sunata hun ekadam college mein ja raha tha Raste Mein Mujhe Ek Ladki Se Mulakat Hui vah Mujhe Kafi Dinon Se Mera Picha kar rahi thi mujhe ek Mohabbat Pata Chala ki vah Mujhse Mohabbat karti hai usne Apni Mohabbat Ka Izhar Mujhse nahin kiya mujhe pata chal raha tha ki vah Mujhse Mohabbat karti hai 2 Sal Tak Hamari love story Chalti Rahegi Uske bad Hamari shaadi ho gai aur ham Khushi Khushi rahe rahy hy

post-images<
 Dislike  Like

2019-08-31 00:21:36

❤ عورت جب شوہر کو طنزیہ کہتی ہے کہ آپ کو تو بس ایک ہی کام کی محبت ہے تو حقیقت میں اسی شاخ کو کاٹ رہی ہوتی ہے جس پہ اس کا آشیانہ ہوتا ہے ـ یہی ایک محبت ہے جو وہ اپنی ماں اور بہن سے نہیں کر سکتا ، اور یہی محبت میاں بیوی کے درمیان پل کی حیثیت رکھتی ہے ، یہ کوئی عیب نہیں کہ جس کا طعنہ دیا جائے ـ سنجیدگی سے غور کیا جائے تو اس رشتے کے علاوہ عورت سے مرد کا تعلق کیا ہے ؟ یہی وہ عمل ہے جس سے وہ مودت اور رحمت Generate ہوتی ھے جس کا حوالہ اللہ پاک نے قرآن میں دیا ہے[ وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ (الروم ـ 21) [ترجمہ:اور اللہ کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ اس نے تمہاری جنس سے تمہاری بیویاں بنائیں تا کہ تم ان سے سکون پاؤ اور رکھی تمہارے درمیان مودت اور رحمت ، اس میں بڑی نشانیاں ہیں غور و فکر کرنے والے لوگوں کے لئے ] اسی جنسی تعلق کی مودت اور رحمت کی قوت سے انسان خم ٹھونک کر ہر رشتے کے سامنے کھڑا ہو جاتا ھے ، پیدا کرنے والی ماں ، ایک پلیٹ میں کھا کر ساتھ پلنے والی بہنوں اور پالنے والے باپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بیوی کا دفاع کرتا ہے ،، جو عورت جنسی طور پر شوہر کو دور کر دیتی ہے، وہ دراصل ہاتھ میں آیا ھوا الہ دین کا چراغ گم کر دیتی ہے ـ جو بیوی مرد کو اپنے نشے کا عادی رکھتی ہے وہ نہ صرف شوہر ،ساس، سسر اور نندوں پر بلکہ بیٹوں اور آنے والی بہو پر بھی اپنی کمانڈ برقرار رکھتی ہے ـ باقی ساری باتیں Fantasy کے سوا کچھ نہیں ـ اپنے بناؤ سنگھار اپنی عادات و اطواراور معنی خیز جملہ بازی کے ذریعے شوہر کے جنسی جذبے کو مشتعل اور ورکنگ پوزیشن میں رکھنے والی ہی نورجہاں اور ممتاز محل بنتی ہے ـ یہی ایک رستہ ہے دوسری ،تیسری بیوی کا رستہ روکنے کا ،، نشئ کو جب تک قریب ترین دکان سے نشہ دستیاب رہتا ھے وہ کبھی دور کی دکان پر نہیں جاتا ـ اس کو رسول اللہ ﷺ نے ایک ہی جملے میں ادا فرما دیا ،، جب شوہر اس کو دیکھے تو وہ اس کو خوش کر دے ـ میں جاب ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں کرتا ہوں کیوں کے وہ میرے بچپن کا خواب تھا۔لیکن تعلم میڈیکل سائنس میں کمپلیٹ کی۔میں نے لاتعداد کتاب پڑھی ہیں مرد اور عورت کے ازدواجی تعلقات پر۔پھر ازدواجی تعلقات کو حدیث کے ذریعے بھی سٹڈی کیا۔دو سال پہلے میں ایک سوشل میڈیا کے گروپ میں لیکچر بھی دیتا رہا ۔ازدواجی زندگی پر۔بہت سے دوست مجھے اپنی ازدواجی زندگی کے بارے بتاتے تھے۔میں یقین سے کہہ رہا ہوں 95%ہمارے پاکستانی لوگوں کو ازدواجی زندگی کے الف ب کا بھی پتہ نہیں ہے۔اتنے خوبصورت لمحات کو لوگ جانوروں کی طرح اپنے پارٹنر سے behaved کرتے ہیں ۔پھر جانوروں اور انسان میں کیا فرق رہ جاتا ہے۔یہ پوسٹ میں اپنے ان ممبر کیلے پوسٹ کررہا ہوں جو شادی شدہ ہیں ۔بہت سی ایسی باتیں ہیں جو میں یہاں لکھ نہیں سکتا ۔اللہ کا واسطہ ہے اپنی ازدواجی زندگی کو خوبصورت بنائیں ۔اپنے پارٹنر کو حیوانوں کی طرح ٹریٹ نہ کیا کریں

post-images<
 Dislike  Like

2019-07-20 02:35:39

rishta… Paani se tasveer kahan banti hai, Khwabo se taqdeer kahan banti hai. Kissi bhi rishte ko sachche dil se nibhao, Kyunki ye zindagi phir wapas kahan milti hai. Kaun kissi se chah kar dur hota hai, Har koi apne halaton se majbur hota hai. Hum to bus itna jante hai har rishta Moti aur har dost Kohinoor hota hai…

image-not-found
 Dislike  Like

2019-07-06 20:33:25


post-images<
 Dislike  Like